LIVER CARE FORMULA, FOR ALL LIVER, DISCOMFORTS & JAUNDICE
Indication: Homoeopathic formula ,Improves liver ,function
Description: Jaundice ,Loss of appetite,Bile problems ,Fatty liver,Alcoholic Liver disease
Composition: Carduus Mar, Curcurma longa, Myrica cerifera, Nat sulph 3X
Presentation: 120 ML
جگر کے امراض اور یرقان کیلئے
امراض یرقان، بھوک کی کمی، مقام جگر پر درد، معدے کی تیزابیت، قبض کی شکایات میں مؤثر ہے، اس کے استعمال سے یرقان کی علامات میں بہت افاقہ رہتا ہے، اگر آپ کے منہ کا ذائقہ کڑوا اور خوراک ہضم نہیں ہو رہی تو بھی اس کو استعمال کریں ،اس کے استعمال سے بچو ں میں یرقان کی علامات میں بھی بہتری آسکتی ہے۔